الثلاثاء، 14 أبريل 2020
رجوع الی الله اب سبھی پہ لازم ہے
کرب جگر کو اب جلانا لازم ہے
سبھی کے عزم کو جگانا لازم ہے
ہاں خدا سے ربط بڑھانا لازم ہے
نہ ہو عیاں افسردگی یہ لازم ہے
نہ ہو زیاں ہنسی یہ بھی لازم ہے
گلشن میں ہو کا عالم کب لازم ہے
کوئل کا اب چھچھانا لازم ہے
ہو احتیاط خوب تر وباء کرونا سے
اسے شکست کا منھ دکھانا لازم ہے
دو گز فاصلہ بنائے رکھنا لازم ہے
لا ضرر ولا ضرار سنانا لازم ہے
یہ فاصلہ بس سراب سا ہے ابو الفؤاد
رجوع الی الله اب سبھی پہ لازم ہے
الاشتراك في:
الرسائل (Atom)