التسميات

السبت، 13 يونيو 2020



عام ہو جائے گی دنیا میں محبت ان کی
گام پہ جائے گی ہر یک میں ارادت ان کی

ذات ہو جائے گی عفت میں معزز سب 
دام پا جائے گی غربت میں سلالت سب کی

تاب پا جائے گی الفت میں فطانت سب کی
کام کر جائے گی رفعت میں شہادت ان کی

دور ہو جائے گی مدفن میں ظلمت
سب کی
جب ہو جائے گی تربت میں زیارت ان کی

اوج پا جائے گی داور میں سعادت سب کی
کام کر جائے گی محشر میں شفاعت ان کی
عام ہو جائے گی دنیا میں محبت ان کی
ذات ہو جائے گی عفت میں معزز سب کی

دام پا جائے گی غربت میں سلالت سب کی
گام پہ جائے گی ہر یک میں ارادت ان کی

تاب پا جائے گی الفت میں فطانت سب کی
کام کر جائے گی رفعت میں شہادت ان کی

دور ہو جائے گی مدفن میں ظلمت
سب کی
جب ہو جائے گی تربت میں زیارت ان کی

اوج پا جائے گی داور میں سعادت سب کی
کام کر جائے گی محشر میں شفاعت ان کی