توحید أحمد العليمي
التسميات
مقالة
الأربعاء، 15 مايو 2019
تھک گیا میں بھی نیند سے ہارا
شریف اپنی شرافت سے ہارا
رذیل اپنی رذالت سے ہارا
کی حمایت جو غریبوں کی
شہ زوروں کی دبنگ سے ہارا
کھڑا ہوا انتخاب میں ظالم
عدل وانصاف ظلم سے ہارا
سنا کر قصہ غم سو گیے سبھی
تھک گیا میں بھی نیند سے ہارا
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق
رسالة أحدث
رسالة أقدم
الصفحة الرئيسية
الاشتراك في:
تعليقات الرسالة (Atom)
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق