الثلاثاء، 3 نوفمبر 2026
عصبیت اسباب وتدارک پر مولانا عبد الجبار ثقافی کا تبصرہ
*ماشاء اللہ!*
نہایت عمدہ، جامع اور فکر انگیز تحریر ہے۔ یقیناً تعصب ایک ایسا اخلاقی و معاشرتی ناسور ہے جو انسان کو حق و انصاف سے دور کر دیتا ہے۔ آج کے دور میں اس موضوع پر قرآن و سنت کی روشنی میں ایسی علمی و اصلاحی کاوش وقت کی اہم ضرورت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی اس مبارک کوشش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اسے عوام و خواص کے لیے ذریعۂ ہدایت و اصلاح بنائے اور ہمیں ہر قسم کے تعصب سے بالاتر ہوکر حق بات قبول کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اس اہم علمی و اصلاحی کاوش پر یہ ناچیز آپ کو اور تمام متعلقین کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہے۔
جزاکم اللہ خیراً واحسن الجزاء۔
آپ کا مخلص:
عبدالجبار علیمی ثقافی۔
نائب صدر المدرسین دارالعلوم شاہ عالم احمد آباد۔
الاشتراك في:
تعليقات الرسالة (Atom)

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق